امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے روس کے افسران سے کہا تھا کہ وفاقی جانچ بیورو
(ایف بی آئی) کے ڈائرکٹر جیمس کومی کو عہدہ سے ہٹانے سے ان پر سے بھاری
دباؤ کم ہوا ہے۔دی نیویارک ٹائمس نے میٹنگ کی تفصیلات
دینے والے ایک دستاویزات کا حوالہ
دیتے ہوئے کہاکہ مسٹر ٹرمپ نے کومی کو حقیقی فسادی شخص کہا تھا۔ایف بی آئی کے سابق ڈائرکٹر جیمس کومی صدر ٹرمپ کی انتخابی مہم ا ور روس کے درمیان تعلقات کی جانچ کر رہے تھے۔